گرجنا بادل کا سننا بیماری سے شفا پائے کسی اچھی خبر کی اطلاع ملے
Browsing: Sucha Khwab Nama Hazrat Yousaf Aleh Salam
گرنا راہ چلتے دین سے بے بہرہ ہو
گنا پانا یا کھانا مال و نعمت حاصل ہو اگر گنّے فروخت کرے تو خیر و برکت پائے
گولی دوائی کی کھانا اگر بیماری کی گولی کھائے تو صحت پائے
گرج فرشتہ کی سننا گناہوں سے توبہ کرے موت قریب آئے
گروہ میں شامل ہونا فتنہ و فساد میں شامل ہو اگر اس سے علیحدہ ہو تو سلامتی پائے
گنوں کا رس نکالنا مال تجارت میں نفع حاصل ہو یا دین کی سمجھ عطا ہو عقل مند فہیم ہو
گرد اڑانا لوگوں کو بھی مصیبت میں ڈالے جس میں خود گرفتار ہو
گڑھا کھودنا حیلہ و مکروفریب سے مال حاصل کرے
گنوں کا رس پینا منفعت سے راحت پا ئے دین میں بزرگی کامل ہو
گرد اڑتے دیکھنا مصیبت دکھ یا تکلیف آئے پریشان حال ہو
گڑھے میں گرنا کسی مصیبت میں پڑے یا کسی کے مکروفریب میں پھنسے
گنبد دیکھنا بلند بخت ہو یا عورت پاکیزہ مشہور ملے علم و حکمت پائے
گرد آلود چہرہ دیکھنا رنج و الم پہنچے تکلیف سے پریشان ہو
گڑھے میں چھپنا مشکلات میں پڑے یا لوگوں کو فریب دے