Khwab Mein Likhne Ya Tehreer Krne Ki Tabeer
لکھنا یا تحریر کرنا اگر زیر مطلب لکھے تو مقصد حاصل کرے اور کامیابی ہو
لکھنا یا تحریر کرنا اگر زیر مطلب لکھے تو مقصد حاصل کرے اور کامیابی ہو
لوح پر لکھنا اگر لکھا ہوا پڑھ لے تو علامہ وقت سیاست دان ہو فہیم و عقلمند ہو
لڑکا بالغ وحسین دیکھنا بہتری حال و زیادتی مال ہو فکر وفاقہ سے آزاد اور دلشادر ہے
لکھنا اور نہ سمجھنا غم و اندوہ کی نشانی ہے خیرات سے امان پانی ہے
لوح سے نوشتہ پڑھنا موت یا حیات تنگی یا فراخی رزق نیک و بدنوشتہ کے مطابق پائے
لڑکا کا حیوان کے ساتھ دیکھنا دشمن مقہور ہو منفعت و کامیابی پائے
لکھنا خط کا جس کی طرف سے لکھے اس سے دولت پائےیا مقصد حاصل ہو
لوح سے نوشتہ ہٹانا تباہ و برباد ہونے کا باعث ہے نیست و نابود ہوجائے
لسی پینا اگر پتلی پئے تو غم و اندوہ میں پڑے اگر گاڑھی پئے تو مصیبت پائے
لکھائی قرآن پاک کی کرنا موجب برکت و رحمت ہےرشد و ہدایت پائے بزرگی ملے
لحاف پھل دار دیکھنا مکارہ فریبی دوشیزہ پائے مجامعت سے لطف اٹھائے
لسی مکھن والی پینا نعمت پائے مگر تکلیف اٹھائے بعد میں راحت ہو
لگام دیکھنا ہدایت پائے دیندار اور امین ہو علم و حکیم ہو زیرک فہیم ہو
لڑائی کرنا یا لڑنا کسی مرض میں مبتلا ہو اگر غالب آئے تو مرض سے صحت پائے
لشکر دیکھنا رحمت خداوندی ہو باران رحمت ہو آسودہ ہو جائے