لومڑی دیکھنا کسی فریبی رشتہ دار کے مکر و فریب کا شکار ہو
Browsing: Sucha Khwab Nama Hazrat Yousaf Aleh Salam
ماتھا چمکتا کشادہ دیکھنا پرہیزگار اور بزرگ ہو سخاوت اور مہمان نوازی اختیار کرے
مٹکا ٹوٹنا کنیز یا خادم فوت ہو یا جدا ہو جائے
لومڑی کو مارنا دشمن مکار پر فتح یاب ہو اگر لومڑی کو حملہ آور دیکھے تو کسی سے دھوکہ کھائے
ماتھے سے خون جاری دیکھنا عزت و مرتبہ پائے عزیز و اقارب کا ہمدم و ہمدرد ہو شہرت پائے
مٹھائی کھانا خوشخبری اورحلال کی روزی کثیر پائے منفعت اور رزق ملے
لومڑی خریدنا مکاریّ فریب دہی سے مقصد میں کامیاب ہو
مارنا کسی کو دیکھنا جس کو مارے پیٹے اس کو نفع پہنچائے اور مددگار ہو
مٹھائی بانٹنا خیروبرکت کا موجب ہے لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرے
لومڑی خوبصورت پانا مال و دولت عزت و فرحت خیر و برکات حاصل ہو
مار کھانا اگر دوست مارے تو ہمدرد ہو مدد ملے ظالم کا فرمارے تو گنہگار ہو
مجلس علم وادب کی دیکھنا کسی تعمیری کام میں مشغول ہو یعنی ملکی قومی سیاسی امور طے کرے
لونڈی بدصورت پانا مصیبت و تکالیف اور بیماری و نقصان اٹھائے
مازو جمع کرنا مال حرام اکٹھا کرے اگر درخت سے اتارتا دیکھے تو تکلیف سے دولت پائے
لونگ خریدنا رشد وہدایت پائے یا لوگوں میں تعریف و توصیف سے مشہور ہو