Khwab Mein Maa Baap Ko Dekhne Ki Tabeer
ماں باپ کو دیکھنا مشکلات پر قابو پائے پریشانی دور ہو حصول مقصد ہو
ماں باپ کو دیکھنا مشکلات پر قابو پائے پریشانی دور ہو حصول مقصد ہو
ناپاک ہونا حرام کاری اور حیرانی پائے عاجز و بے کس ہو
نعل بندی دیکھنا دولت حاصل ہونے میں کوشش کرے کامیاب ہو
ماں بہن سے صحبت کرنا صلح رحمی مدد پائے ماں بہن مہربان ہو راحت پائے
ناچنا مرد کا غم و اندوہ اور بیہوودگی میں پڑے مصیبت پیش آئے
نعل گھوڑے کے لگنا بادشاہ وقت سے منفعت پائے
ماں کے پیٹ سے پیدا ہونا تمام گناہوں سے توبہ کرے نیک اور پرہیزگار ہو
ناچنا عورتوں کا رسوائی وذلت اٹھائے اور بدنامی ہو
نعل گدھے کے لگنا کسی بزرگ دین سے فیض حاصل ہو آرام پائے
مرد جوان کا آپ کو بوڑھا دیکھنا زیادتی علم و حرمت بہتری بزرگی عزت و صحت ہو
ناخن اتارنا بیماری اور تنگ دستی سے نجات پائے رزق اور دولت ملے
نعل اپنے جوتے کو لگانا سفر درپیش آئے فائدہ کثیر پائے
مرد کا آپ کو جوان خوبصورت دیکھنا سرداری اور عیش و عشرت پائے رفقائے بادشاہ میں شامل ہو
ناخن دراز دیکھنا تنگ دستی اور بیماری پائے تکلیف اٹھائے
نقارہ بجانا شہرت اور رہبری سے تعبیر ہے دولت اور حکومت پائے