جھگڑا کرنا حاکم سے اگر غالب آئے تو خیر وبرکت ہو عزت و توقیر پائے
Browsing: Sucha Khwab Nama Hazrat Yousaf Aleh Salam
جھومر دیکھنا عورت خوبصورت ملے جس سے زینت مکان ہو باعث آرام ہو
جوتا سیاہ خریدنا عورت مالدار ملے مگر سخت مزاج ہو
جھگڑا بے سبب کرنا لوگوں کو ستائے ظالم اور جفا کار ہو
جھومر پہننا اگر کنواری دیکھے تو عنقریب شادی ہو جائے اور اگر شادی شدہ عورت دیکھے تو خاوند کی نظروں میں عزت و مرتبہ پائے
جوتا سرخ دیکھنا عورت عیاش ملے اور آزاد طبع ہو
جھولا میں بیٹھنا مہربان عورت اور خوبصورت کنیز ملے دولت و راحت پائے
جھومر اتارنا خاوند سے مفارقت ہوجائے یا پریشانی اٹھائے
جوتا سفید دیکھنا عورت پاکیزہ اور خوبصورت ملے
جھولا جھولنا عیش و راحت حاصل ہو دولت دنیا ملے امن وا آرام پائے
جلاد دیکھنا مصیبت سخت در پیش آئے یا پیغام اجل پائے یعنی بیمار ہو
جوتا ٹوٹا ہوا پہننا عورت مطلقہ بیوہ یا بدصورت سے شادی ہو
جھولا تیار کرنا کاروبار میں بے پناہ ترقی ہو شادی کا انتظام کرے
جلاد کو قتل کرتے دیکھنا اگر اپنے تئیں قتل ہوتا دیکھے تو رنج و غم سے نجات پائے اگر قرض دار ہو تو فراغت پائے بیمار…
جوتا پاؤں سے اتارنا عورت کو طلاق دے یا مفارقت پائے