Khwab Mein Surkh Yaqoot Dekhne Ki Tabeer
یاقوت سرخ دیکھنا پاکیزہ حسینہ مگر بارعب پائے راحت حاصل ہو
یاقوت سرخ دیکھنا پاکیزہ حسینہ مگر بارعب پائے راحت حاصل ہو
ہڈی پھینکنا مصیبت سے نجات پائے باعث آرام وراحت ہے
ہنسلی دیکھنا عورت جمیلہ پائے باکرہ سے عقد ہو مباشرت سے لطف اٹھائے
یاقوت سبز دیکھنا نیک سیرت جمیلہ باوقار اور خوش اخلاق عورت پائے
ہل چلانا کامیابی کی دلیل ہے رزق حلال وپاکیزہ ملے
ہاتھ دیکھنا برادریا شریک یا ہمدرد عورت پائے راحت و آرام پائے
یاقوت سوداگر دیکھے تجارت میں نفع کثیر پائے اور خوشحالی ہو
ہل خریدنا یا لینا محنت و مشقت سے روزی حلال پائے
ہاتھ اپنے بندھے دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے متقی وپرہیزگار ہو مالک سے ڈرے
یاقوت بادشاہ دیکھے سلطنت میں ترقی ہو اور ہردلعزیز نیک سیرت ہو
ہل ٹوٹا دیکھنا ناکامی اورتنگدستی کی علامت ہے
ہاتھ دشمن کا چومنا رفع خصومت ونزاع ہو مسرت و راحت ہاتھ آئے
یاقوت غریب دیکھے تنگدستی سے نجات پائے کاروبار میں ترقی ہو
ہنڈولا جھولنا دنیا کے بے ہودہ کاموں میں مبتلا ہو دین سے گمراہ ہو
ہاتھ سے آسمان چھونا یا پکڑنا عزیز خلق وذی توقیر ہو کلام میں تاثیر ہو جو مہم پیش آئے وہ باآسانی حل ہوجائے عزت و مرتبہ بلند ہو