Khwab Mein Jhag Shehad Ki Khana
جھاگ شہد کی کھانا شیریں کلام مال حرام رزق پاکیزہ پائے
جھاگ شہد کی کھانا شیریں کلام مال حرام رزق پاکیزہ پائے
جھانج دیکھنا کسی جشن میں شامل ہو اطراف سے راحت پائے
چادر اوڑھنا عورت دیکھےتو شادی کرے
چبوترہ شکستہ دیکھنا اگر دایاں حصہ شکستہ دیکھے تو والد کی موت واقع ہو اگر بایاں حصہ شکستہ دیکھے تو والدہ کی موت واقع ہو اگر ماں باپ نہ ہوں تو اور رنج ہو
چرواہا دیکھنا سردار یا محافظ ہو مالدار ہو جائے عقلمند وبردبار ہو
چشمہ کا پانی پینا دین و دنیا سے فیضیاب ہو رزق میں ترقی ہو عزت پائے
چادر سر سے گم جانا شوہر کےفوت ہونے کی علامت ہے
چٹائی دیکھنا دنیاوی فائدہ حاصل ہو کاروبار میں ترقی پائے
چروانا گھوڑوں کو دیکھنا بزرگی اور حکومت پائے صاحب تدبیر ہو
چادر پھٹی دیکھنا پردہ دری ہوجائے یا بےعزت ہو
چٹائی خریدنا نکاح کرے زیب و زینت سے گھر آراستہ ہو
چروانا گدھوں کو دیکھنا عزت حاصل ہو عیاری سے مدبر ہو ذی فہم ہو
چاقو کھلا دیکھنا دشمن ہو بے فکر ہو آرام پائے
چٹنی شیریں کھانا خیر و برکت کا باعث ہے کسی دوست سے تحفہ ملے
چروانا بیلوں کو دیکھنا کشادگی رزق اور خوشحالی کا باعث ہے