سورۃ حم السجدہ پڑھنا دل وجان سے دین پر فریفتہ ہو نیک نام اور بزرگی حاصل کرے
Browsing: Sucha Khwab Nama Hazrat Yousaf Aleh Salam
یکہ پر سوار ہونا کسی دوست عزیز یا آشنا سے منفعت حاصل ہو
سورۃ التوبہ پڑھنا گناہوں سے توبہ کرے نیکی کی طرف راغب ہو
سورۃ نور پڑھنا دل علم و عرفان سے معمور ہو حکمت و دانائی حاصل ہو
سورۃ حم عسق پڑھنا عمر دراز ہو شادکام رہے رنج سے خلاصی پائے
یکہ پر سے اترنا بزرگی پانے کی علامت ہے راحت و آرام پائے
سورۃ یونس پڑھنا سحر اور جادو کا اثر نہ ہوگا بلکہ دشمنوں پر غالب ہو
سورۃ الشعراء پڑھنا گناہوں سے نجات پائے توبہ قبول ہو
سورۃ الزخرف پڑھنا عبادت الٰہی میں مصروف ہو دنیا سے بیگانہ رہے
سورۃ الدخان پڑھنا جھوٹ سے نفرت ہو سچائی کی طرف راغب ہو
سورۃ الصف پڑھنا راہ خدا میں جہاد کرے شہید یا غازی کا رتبہ حاصل ہو
سورۃ المرسلات پڑھنا کسائش رزق حاصل ہو پریشانی دور ہو
سورۃ الم نشرح پڑھنا دونوں جہان کی مرادیں حاصل کرے
سورۃ الجاثیہ پڑھنا گناہوں سے تائب ہو سچائی کی طرف راغب ہو
سورۃ الجمعہ پڑھنا خیر و برکت حاصل کرے اور دین کا خادم ہو