Khwab Mein Surah Qaf Parhne Ki Tabeer
سورۃ ق پڑھنا کسب و ہنر سے فائدہ حاصل کرے
سورۃ ق پڑھنا کسب و ہنر سے فائدہ حاصل کرے
سورۃ ملک پڑھنا دنیا میں بزرگی کا شرف حاصل ہو علم دین بڑھے
سورۃ المطففین پڑھنا دنیا میں عادل و انصاف پسند ہو نیک نامی حاصل کرے
سورۃ الذاریات پڑھنا سخاوت کرے اور احسان سے لوگوں میں ہردلعزیز ہو
سورۃ القلم پڑھنا مخلوق خدا کا محسن ثابت ہو ہر دلعزیز ہو جائے
سورۃ انشقاق پڑھنا روز محشر پر سش اعمال سے سرخروئی حاصل ہو
سورۃ الطور پڑھنا دشمن پر غالب ہو بے فکری میں عمر بسر کرے
سورۃ الحاقۃ پڑھنا احکام الہی کی متابعت کرے دنیاوی دولت کے حصول سے فکرمند ہو خاتمہ با ایمان ہو
سورۃ البروج پڑھنا ہر قسم کے تفکرات دنیاوی سے نجات کرے
سورۃ القمر پڑھنا سحر اور جادو کا اثر نہ ہو امان پائے
سورۃ المعارج پڑھنا خوف و دہشت سے دنیا میں امن حاصل کرے
سورۃ الطارق پڑھنا فرزند صالح پیدا ہو جس سے دل خوش ہو
سورۃ الرحمن پڑھنا کزب وافترا جھوٹ اور بہتان سے پرہیز کرے
سورۃ نوح پڑھنا آخرت میں نجات حاصل کرے دنیا میں رتبہ بلند ہو
سورۃ الاعلی پڑھنا ذکر خدائے تعالیٰ میں مشغول رہے