Khwab Mein Chabutrah Mein Aram Krna
چبوترہ میں آرام کرنا والدین کے زیر سایہ رہے اور ان کو مہربان پائے
چبوترہ میں آرام کرنا والدین کے زیر سایہ رہے اور ان کو مہربان پائے
چراغدان ٹوٹا دیکھنا خادم یا گھر کی منتظمہ کے فوت ہونے کی دلیل ہے
چشمہ ابلتا یا نکلتا دیکھنا ترقی دین و دنیا حاصل ہو مسرت بےاندازہ ہاتھ آئے
چادر دیکھنا یا خریدنا عورت ملے شادآباد ہو سکھ و آرام پائے
چاۓ پینا فتح و کامرانی اور تندرستی حاصل ہو دلی مراد پائے
چراغدان مٹی کا دیکھنا اسلام کا خادم ہودیندار پرہیزگار و متقی ہو
چشمہ گدلا اور خراب دیکھنا رنج وغم میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو
چونٹیاں مارنا مشکلات سے نجات حاصل کرے سفر میں ہو تو واپس آئے
چمڑا رنگتے دیکھنا وراثت کا مال بانٹے یا تحریر کرے یا ورثہ پر قابض ہو
چقندر دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو اگر چکندر کے پتے دیکھے تو خوشی حاصل ہو
چوکھٹ دیکھنا نیک عورت سےشادی ھو گھر کی آبادی ہو
چنے خشک دیکھنا غم و مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو
چقندر کھانا رنج و مصیبت پیش آئے پریشانی اٹھائے
چوکھٹ چومنا جس سے محبت رکھے اس سے شادی ہو آرام پائے
چنے سبز بے موسم دیکھنا غم و اندوہ کا باعث ہے اگر بہار میں دیکھے تو راحت پائے