چمڑا رنگتے دیکھنا وراثت کا مال بانٹے یا تحریر کرے یا ورثہ پر قابض ہو
Browsing: Sucha Khwab Nama Hazrat Yousaf Aleh Salam
چقندر دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو اگر چکندر کے پتے دیکھے تو خوشی حاصل ہو
چوکھٹ دیکھنا نیک عورت سےشادی ھو گھر کی آبادی ہو
چنے خشک دیکھنا غم و مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو
چوغہ اتارنا عورت کو علیحدہ کرے یا جدائیپائے
چیل مردہ دیکھنا تکلیف اٹھائے رنج و الم سے غمگین ہو
چھال دیکھنا گمشدہ چیز حاصل ہوجائے اور مفلسی و تنگدستی دور ہو
چولہا دیکھنا باعث زیادتی رزق ہے آرام وراحت پائے
چینی کا برتن دیکھنا پاکیزہ اور خوبصورت عورت ملے
چھت پر چڑھنا امارت بزرگی اور سرداری پائے کسی حاکم سے فیض حاصل ہو
چولہا ٹوٹنا باعث ویرانی گھرہے پریشانی حد سے زیادہ ہو
چینی کا سامان خریدنا دولت و آرام پائے تجارت میں نفع ہو
چھت دیکھنا کسی بزرگ کی موت واقع ہو پریشانی اٹھائے
چھری کا غلاف دیکھنا عورت ملے باعزت زندگی بسر ہو
چینی کا برتن ٹوٹنا نقصان اٹھائے عورت پاکیزہ سے مفارقت ہو