Khwab Mein Khlat Reshmi Pana
خلعت ریشمی پانا عزت دنیاوی سے سرفراز ہو شاد و آباد ہو
خلعت ریشمی پانا عزت دنیاوی سے سرفراز ہو شاد و آباد ہو
خون میں لوٹنا نعمت حاصل ہونے کی نشانی ہے باعث کامرانی ہے
خشک لکڑی دیکھنا کسی نامعلوم جگہ یا آدمی سے فائدہ حاصل ہو مال دنیا ملے
خوانچہ دیکھنا مال و نعمت پانے کی نشانی ہے راحت ہاتھ آتی ہے
خون کھانا یا پینا مال حرام کھائے یا گناہ سے توبہ کرے برے کاموں سے بازر ہے
خضاب داڑھی کو لگانا عیبوں کو چھپائے یا راز پوشیدہ رکھنے میں کامیاب ہو
خطبہ پڑھنا بزرگی پائے روحانی فیض حاصل ہو سرداروں میں شامل ہو
خیار کھانا بیماری سے زار ہو عورت اگر کھائے تو بیٹی جنے شرمسار ہو
خچر پر سوار ہونا دنیا میں بدنام ذلیل ہو عاقبت خراب ہو بے آباد ہو
خضاب سر کو لگانا نام و نمود و ریاکاری اختیار کرے ظاہر بینی زیادہ ہو دھوکہ باز ہو
خوان دیکھنا درازی عمر اور مال و دولت پانے کا باعث ہے
خانہ باغ میں دیکھنا منفعت کثیر ہو اور بے تدبیر ہو
خچر کا گوشت کھانا مال حرام جمع کرے کنجوس اور ظالم ہو
خط پڑھنا خوشخبری ملے باعث راحت و مسرت ہے
خوان اٹھتا دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو رنج و تکلیف اٹھائے