دام درہم کسی سے لینا علم دین حاصل کرے بزرگی پائے دین و دنیا کی خوشی نصیب ہو
Browsing: Sucha Khwab Nama Hazrat Yousaf Aleh Salam
دربانی کرنا بادشاہ سے عہدہ یا دولت و انعام پائے متمول اور مشہور ہو
دار چینی کھانا اگر خواب میں بلاوجہ کھائے تو غم و اندوہ زیادہ دیکھے
دانے زمین پر گرے دیکھنا ارزانی رزق ہو آسودہ حالی ہو دنیا آرام پائے
دربان فرشتہ دیکھنا دیندار ہو سعادت بزرگی عزت عظمت اور دولت حاصل ہو
دار چینی خریدنا خیروبرکت کا موجب ہو
دانے سمیٹنا اگر بوری یا برتن میں بھرتا دیکھے تو قحط سالی ہو دنیا بے چین ہو
درخت خار دار دیکھنا بیماری ونکبت ہو فلاکت رنج وغم زیادہ ہو
درویش سے نصیحت لینا گناہ سے توبہ کرے دیندار ہو صاحب وقار ہو بزرگی پائے
دروازہ سونے کا دیکھنا عورت خوش جمال ملے مگر غربت آئے
دستر خوان سے بغیر کھانے کے اٹھنا تنگی رزق ہو باعث خشومت ہو
درویش سے لڑنا دین سے منہ موڑ کر گمراہ ہوجائے افلاس و مصیبت میں گرفتار ہو جائے
دروازہ آبنی دیکھنا جدوجہد اور مشقت سے روزی کمائے
دعوت دینا دنیا کو فیض پہنچائے اگر عالم دیکھے تو علم سکھائے وعظ و نصیحت کرے
درویش بن کے بھیک مانگنا خیرو برکت اور زیادتی رزق کا باعث ہے دلی مراد پوری ہو