Khwab Mein Do Shalah Phatta Dekhna
دوشالہ پھٹا دیکھنا تنزل کا باعث ہے غریب و بے کس ہو تکلیف پائے
دوشالہ پھٹا دیکھنا تنزل کا باعث ہے غریب و بے کس ہو تکلیف پائے
دوات میں سیاہی ڈالنا لڑکا پیدا ہونے کی بشارت ہے اگر کنوارہ دیکھے شادی کرے
دھواں گھر میں دیکھنا قرضدار ہو یا سخت بیمار ہو یا مصیبت میں گرفتار ہو
دوشالہ خیرات کرنا بزرگ دین ہو سخاوت اختیار کرے نیک نام ہو
دور بین دیکھنا دور دراز کا سفر درپیش ہو نفع کم و بیش ہو
دہلیز شکستہ دیکھنا گھر میں بد نظمی پیدا ہو یا عورت فوت ہوجائے
دومنزلہ مکان دیکھنا دو عورتیں نکاح میں لائے
دوربین سے دیکھنا بحری سفر بذریعہ بحری جہاز کرے
دھنیاں کھانا نقصان اٹھائے مصیبت درپیش ہو
دو منزلی بس دیکھنا سفر اختیار کرے مگر عورت اور مال پائے
دوربین سے چاند دیکھنا سفر دراز سے نفع پائے عورت خوبصورت ماہ جبین ملے
دھواں دیکھنا بادشاہ یا جابر حاکم سے تعبیر ہے
دوربین سے ثریا دیکھنا کامیابی سے گھر آئے عورت کنیز ہمراہ لائے
دھواں محیط دیکھنا قہر الٰہی نازل ہو یا وبا پھیلے دنیا تکلیف اٹھائے
دوڑتے کام کے لیے دیکھنا موجب پشیمانی ہے جس مقصد کے لیے کوشش کرے وہ پورا نہ ہو