Khwab Mein Dugdugi Bajana
ڈگڈگی بجانا بےعزت و بے آبرو ہو غربت سے پریشان ہو
ڈگڈگی بجانا بےعزت و بے آبرو ہو غربت سے پریشان ہو
ذکروفکر سننا یا کرنا فضول گوئی سے کام لے حرام کھانے سے پرہیز نہ کرے
ذکر کٹا دیکھنا بیٹے کی موت واقع ہو سخت رنج اٹھائے
ڈگڈگی سے مجمع اکٹھا کرنا دلی مقاصد پورے کرے کامیابی کا باعث ہے مگر بےعزت ہو
ذائقہ چکھنا تلاش روزگار میں مصروف رہے
ذکر سست دیکھنا بیٹا بیماری میں مبتلا ہو باعث رنج ہے
ڈھنڈورہ پیٹنا ذلت و رسوائی کا باعث ہے
ذائقہ شیریں چکھنا روزگار حاصل ہو نعمت پائے آرام وآسائش پائے
ذکر دراز دیکھنا اولاد کثیر پیدا ہو شہوت رہے عورت سے ہم صحبت ہو
ڈھنڈورہ شہر میں دیکھنا اگر بادشاہ کی طرف سے ہو تو نیا بادشاہ تخت نشین ہو رعایا آرام پائے
ذائقہ تلخ چکھنا تنگی رزق ہو کاروبار بند ہوجائے تکلیف اٹھائے
ذکروفرج ساتھ دیکھنا غم واندیشہ برطرف ہو جائے مگر شاہی بیگم سے راحت پائے
ڈھنڈورہ رعایا کی طرف سے پیٹنا بادشاہ ظالم آئے یا حاکم وقت کے ظلم و ستم سے رعایا پریشان ہو
ذائقہ پھیکا چکھنا کسی کام سے متنفر ہو یا نقصان اٹھائے
ذوق وشوق ہونا جس چیز کا ذوق ہو اس کو حاصل کرے دلی مقصد پورا ہو