Khwab Mein Sharm Gah Dhanpne ki Tabeer
شرم گاہ ڈھانپنا راز دل میں رکھے کسی پر ظاہر نہ ہونے دے
شرم گاہ ڈھانپنا راز دل میں رکھے کسی پر ظاہر نہ ہونے دے
شفتا لولذیذ کھانا کنیز پاکیزہ پائے جس سے آرام وآسائش ہو
شاخ سبز دیکھنا فرزند پیداہو یا بھائی تولد ہو
شہباز کو جھپٹتے دیکھنا حاکم یا سردار غصہ میں آئے مصیبت و تکلیف اٹھائے
شرم گاہ سے شرم گاہ ملانا کسی کو اپنا رازدار بنائے یا خود کسی کا راز دار بنے
شفتا لو بد مزہ کھانا بیماری پائے یا کسی تکلیف میں پھنسے
شکرانہ ادا کرنا سعادت دارین حاصل ہو دین کی ترقی کا سبب ہے دل مراد پوری ہو
شلغم پھینکنا دکھ درد اور غم واندیشہ سے نجات پائے
شملہ دستار کا رکھنا نام و نمود پیدا کرے لوگوں میں عزت ہو مگر بعد میں بد نام ہو
شفق دیکھنا موسمی غلہ کی فراوانی ہو آرام وآسائش ملے خوشخبری پائے
شکریہ ادا کرنا دینوی منفعت حاصل ہو اور دین کی ترقی کا سبب ہے
شلوار پہننا یا خریدنا اگر نئ پہنے تو باکرہ لڑکی سے شادی کرے اگر عورت پہنے تو کنوارہ شوہر ملے
شملہ پورا دستار کا رکھنا عزت وبزرگی پائے مگر مغرور ہو اگر پگڑی بے شملہ باندھے تو بزرگ دین ہو عزت و مرتبہ اور حشمت و توقیر پائے
شفق غائب ہوتا دیکھنا غلہ کی کمی ہو تنزل پانے کا باعث ہے
شکرا دیکھنا مکار ظالم شخص سے تعبیر ہے