Khwab Mein Bulbul Dekhna
بلبل دیکھنا غلام یا کنیز یا بیٹے کے مترادف ہے یعنی خوش گفتار فرزند یا غلام ملے
بلبل دیکھنا غلام یا کنیز یا بیٹے کے مترادف ہے یعنی خوش گفتار فرزند یا غلام ملے
:بستر دیکھنا عورت ملے،آرام پائے،بیمار ہو تو شفا پائے
بلبلیں دیکھنا سرپرستی نصیب ہو سردار یا امیر مقرر ہو
:بستر سفید دیکھنا عورت خوبصورت سے مجامعت کرے بزرگی پائے
بلبل پکڑنا خوش خلق ہر دلعزیز اور بزرگی کی دلیل ہے، آرام وراحت پائے
:بستر پر بیٹھنا عزت حاصل ہو دولت مندوں میں شامل ہو
جال دیکھنا مال و منال میں برکت ہو اور مقصد پورا ہوجائے
بطخ سفید دیکھنا مالدار عورت ملے عمر خوشی سے بسر ہو
جال خریدتے دیکھنا اہل و عیال میں ترقی کا باعث ہے
بطخ سیاہ دیکھنا کنیز ملے آرام وراحت پائے خوشی حاصل ہو
جال سے شکار کرتے دیکھنا دولت دنیا جمع کرنے کی علامت ہے
جسم ننگا دیکھنا غم و اندوہ اور تنگی رزق کا باعث ہے
جونکیں لگوانا مال کا نقصان ہو اگر بیمار خواب دیکھے تو تندرست ہو
جنگل میں شکار کھیلنا بادشاہ یا حاکم ہو یا سرداری پائے
جسم فربہ دیکھنا زیادتی رزق فراغ البالی اور کامیابی ہو