Khwab Mein Ghulam Kharidne Ki Tabeer
غلام خریدنا مال ودولت پائے اگر غلام مہیب مشکل ہو تو مصیبت آئے
غلام خریدنا مال ودولت پائے اگر غلام مہیب مشکل ہو تو مصیبت آئے
غوطہ سے خالی نکلنا علم و حکمت کے لیے کوشش کرے مگر بے فائدہ
فیروزہ گم ہونا باعث تنزل ہے مفلس ہو اور عزت میں فرق آئے
غلام کا بھاگنا تنگد ستی اور غم و اندوہ میں مبتلا ہو
غالب آنا دشمن پر بیہودہ اور باطل کاموں کو ترک کرے نفس پر غالب آئے ہدایت پائے
فرج دیکھنا راز افشار ہو یا غلبہ شہوت میں مبتلا ہو
غلام کو آزاد کرنا دنیا سے جلدی کوچ کرنے کی علامت ہے
فقیر کو مانگتےدیکھنا تنگدستی اور مفلسی سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کرے
فرج کو چھپانا راز کو پوشیدہ رکھے یا شہوت سے نفرت کرے
غلامی کرنا ذلت و خواری ہے اگر مشہور آدمی کی غلامی کرے تو اس سے نفع پائے
فقیر دیکھنا مفلس و قلاش ہو فکر معاش ہو
فرزند پیدا ہونا دکھ اور مصیبت میں گھر جائے باعث پریشانی ھے
غسل چشمہ شفاف میں کرنا تمام مصائب سے آزاد ہو رحمت خدا سے دولت عزت و بزرگی پائے
غلامی علماء کی کرنا دین و بزرگی پائے صاحب توقیر باتدبیر ہو
فقیر کو خیرات دینا بیمار ہو تو شفا پائے تنگی دور ہو راحت و آرام پائے