غلہ یا غلیل چلانا ظالم لوگوں میں شامل ہو لوگوں کو عذاب پہنچائے ظالم کہلائے
Browsing: Sucha Khwab Nama Hazrat Yousaf Aleh Salam
فقہیہ خود کو دیکھنا اگر جاہل ہو تو احمق بد نام ہو اگر عام دیکھے تو شہرت ہو دانشمند ہو
غصّہ پی جانا عزت و مرتبہ بلند ہو رحمت الٰہی شامل حال ہو سعادت پائے
غلہ بنانا ظلم وستم اختیار کرے تنگ دل ہو
فلالین کا کپڑا خریدنا خوبصورت نازنین دو شیزہ سے پیار و محبت کرے
غلاف دیکھنا عورت سے تعبیر ہے اگر نیا دیکھے تو کنواری عورت ملے
غلیل توڑنا گناہوں سے توبہ کرے نیکی اختیار کرے
فوج دیکھنا کاروبار میں ترقی ہو عزت پائے
غلاف میلا دیکھنا عورت بیوہ یا مطلقہ سے شادی ہو تکلیف اٹھائے
غم کھانا یا غمگین ہونا خوشخبری پائے شاد ہو رنج سے آزاد ہو
فوج میں بھرتی ہونا سفر طویل کرے فائدہ کم و بیش ہو
غلاف پھٹا دیکھنا عورت کی بیماری اور جدائی کا سبب ہے غلاف دوست سے بھی تعبیر ہوتا ہے
غم سے رہا ہونا رنج والم میں گرفتار ہو یا بیمار ہو دل آزاد ہو
فوج کو لڑتے دیکھنا رزق ودولت عام ہو خلقت با آرام ہو اگر فوج مغلوب ہو تو قحط پڑے
غلام بالغ ہوتے دیکھنا آزاد ہونے کی دلیل ہے