غوطہ لگا کر کچھ مال نکالنا علم و عقل و دانش حاصل ہو عالم و فاضل ہو با تدبیر و با توقیر ہو
Browsing: Sucha Khwab Nama Hazrat Yousaf Aleh Salam
فیروزہ اپنے پاس دیکھنا عمر بھر تو نگرو مالدار رہے صاحب توقیر باعزت ہو
غلام خریدنا مال ودولت پائے اگر غلام مہیب مشکل ہو تو مصیبت آئے
غوطہ سے خالی نکلنا علم و حکمت کے لیے کوشش کرے مگر بے فائدہ
فیروزہ گم ہونا باعث تنزل ہے مفلس ہو اور عزت میں فرق آئے
غلام کا بھاگنا تنگد ستی اور غم و اندوہ میں مبتلا ہو
غالب آنا دشمن پر بیہودہ اور باطل کاموں کو ترک کرے نفس پر غالب آئے ہدایت پائے
فرج دیکھنا راز افشار ہو یا غلبہ شہوت میں مبتلا ہو
غلام کو آزاد کرنا دنیا سے جلدی کوچ کرنے کی علامت ہے
فقیر کو مانگتےدیکھنا تنگدستی اور مفلسی سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کرے
فرج کو چھپانا راز کو پوشیدہ رکھے یا شہوت سے نفرت کرے
فاختہ دیکھنا نیک بی بی سے تعبیر ہے یا خادم وفرزند پائے
قالین نیا خوش نما لینا ترقی کاروبار کے علامت ہے عورت مالدار ملے یا خادم نیک پائے
قربانی کرنا اگر غلام ہو تو آزادی پائے بیمار ہو تو شفایاب ہو قید سے آزاد ہو
فاختہ پکڑنا سگھڑ عورت غمگین ملے مگر خود کو نفع حاصل ہو