قصر شاہی دیکھنا مرتبہ بلند ہو کاروبار یا عہدہ میں ترقی پائے زندگی آرام سے بسر ہو
Browsing: Sucha Khwab Nama Hazrat Yousaf Aleh Salam
قندیل روشن گھر میں دیکھنا پارسا نیک روشن ضمیر بااخلاق عورت سے شادی کرے
قبروں سے باتیں کرنا دانائی و فہم پائے بزرگ دین ہو خوشحالی و خوشخبری پائے مگر موت آئے
قفل دیکھنا یا خریدنا دنیا کے کاموں کو سرانجام دے
قندیل بجھی دیکھنا عورت نیک سے مفارقت پائے دولت عزت میں کمی آئے
قبر کھود کر مردہ نکالنا دفینہ مال ہاتھ آئے یا کئے ہوئے کاموں پرپشیمان ہو توبہ کرے
کاسنی خریدنا یا کھانا غم و اندوہ میں گرفتار ہو فکر و اندیشہ کرے
کاٹنا دانتوں سے تر شرونی و بد سیرتی ظاہر و عیوب سے خلقت ماہر ہو
کبک دیکھنا نیک عورت ملے یا مرد سنگدل سے سابقہ ہو محنت اٹھائے
کاسنی جمع کرنا نقصان اٹھائے اور تکلیف دیکھے
کفر اختیار کرنا بیماری کی نشانی ہے زحمت پیش آئے
کپڑا بیچنا غم و اندیشہ سے خلاصی ملے صحت کامل رہے
کاشت کاری کرنا ترقی دین و دنیا ہو بزرگی وعزت پائے فیض حاصل ہو
کان دھات کی دیکھنا خزانہ مال و دولت کا پائے یا عالم ہو علم کا خزانہ ہاتھ آئے
کپڑا دھونا دشمنی اور بیر پر آمادہ ہو کسی کو دکھ دے مگر تجارت میں نفع ہو