کفن واقف شخص کا بنانا اس کے امداد کرے نفع پہنچائے مراد بر آئے
Browsing: Sucha Khwab Nama Hazrat Yousaf Aleh Salam
کنواں دیکھنا اگر چلتا دیکھے تو کامیابی کی علامت ہے اگر بند ہو تو خرابی ہو
کرکٹ میں کامیاب ہونا کاروبار میں کامیابی اور ترقی پائے کرکٹ میں ہرنا پریشانی کا سبب ہے
ککڑی دیکھنا جس عورت کو چاہے اسے مرعوب کرے یا خوشی حاصل ہو
کنواں کھودنا عورت گھر میں لائے جس سے فائدہ اٹھائےیا مقصد میں کامیاب ہو
کوڑی دیکھنا یا پانا ذلت و خواری پائے بدنام و ناکام ہو
کھرپا سے گوڈی کرنا ایمان کو تقویت پہنچے یا کاروبار میں برکت ہو
کیلا کھانا فتح مندی حاصل ہو دولت بزرگی آرام وراحت حاصل ہو
کوڑی دیکھنا یا پانا آوارہ خصلت عورت یا خادمہ ملے جس سے نقصان اٹھائے
کھرپا سے گھاس کاٹنا زندگی پاکیزہ گزارے محنت سے روزی حاصل کرے
کیلا خریدنا ترقی وکامیابی کاروبار میں حاصل ہو بزرگی اور آرام پائے
کوڑی سفید پانا پارسا اور خوبصورت عورت ملے
کھولنا کسی چیز کو کامیابی حاصل ہو پوشیدہ چیزوں سے آگاہ ہو رازداری پائے
کڑا پاؤں میں پہننا دختر یا فرزند سعادت مند پائے عورت کو خوف شوہر سے لا پرواہی ہو
کنگھی سر کو کرنا رنج و غم سے نجات پائے اور قرضہ سے خلاصی ملے