Khwab Mein Motiyon Ka Beyopar Krne Ki Tabeer
موتیوں کا بیوپار کرنا حسین عورتوں میں مشغول ہو دولت پیدا کرے
موتیوں کا بیوپار کرنا حسین عورتوں میں مشغول ہو دولت پیدا کرے
مسواک تمام دانتوں میں کرنا تمام عزیزواقارب سے صلح رحمی سے پیش آئے یا نیکی کرے
مگرمچھ کا شکار ہونا دشمن سے سخت نقصان اٹھائے یا چوری کرے
مولی دیکھنا یا کھانا رنج و غم میں مبتلا ہو اگر بمعہ پتوں کے دیکھے تو کسی حد تک اچھا ہے
مشتری ستارہ دیکھنا حاکم یا بادشاہ وقت ہو وزیر یا خزانچی مقرر ہو
مگرمچھ کو ہلاک کرنا چور یا ڈاکو پر حملہ کرے اور غالب آئے یا دشمن ہلاک ہو
مونچھ دیکھنا شہرت اور نام و نمود کی خواہش کرے
مشت زنی کرنا اولاد یا کسی عزیز کے مرنے کی خبر سنے یا فرزند کی موت آئے
ململ خریدنا اگرقمیض مرد بنائے تو نفیس عورت پائے ڈوپٹہ بنانا نفیس مرد سے تعبیر ہے
مونچھیں لمبی دیکھنا بدعملیوں میں مشہور ہو عصیاں میں غرق ہو جائے
مصطگی رومی کھانا جس سے گفتگو کرے اس سے آرام پائے
مناجات کرنا دین و دنیا کی بزرگی پائے دل نور وعرفان سے منور ہو جائے
مونچھیں کترانا بد اعمالیوں سے توبہ کرے نیک و پارسا ہو
مشک خالی دیکھنا بخیل اور کنجوس پائے اگر مشک پانی سے بھرے تو سخاوت کرے
مںدیل سر پر باندھنا عزت حاصل ہونے کا موجب ہے