مینار بنانا کسی دینی کام کی تعمیری و عملی کوشش کرے
Browsing: Sucha Khwab Nama
منہ سے گندگی نکلنا ذلیل و خوار ہو بدگوئی سے بد نام ہو بد انجام ہو
نان کھانا مال طیب پائے عیش و آرام حاصل ہو
نرگس کا پھول دیکھنا فرزند خوبصورت پیدا ہو یا حسینہ عورت ملے
نمدہ سفید پاکیزہ دیکھنا مال حلال حاصل کرے آرام وراحت پائے
نہانا گندے پانی سے بیمار ہو مصیبت میں پھنسے تکلیف اور رنج اٹھائے
نرگس کا پودا دیکھنا عورت حاملہ ہویا مسرت حاصل ہو
نمدہ میلا خراب دیکھنا تکلیف میں پڑے اور دکھ اٹھائے
نہر بہتے دیکھنا حاکم وقت سے تعبیر ہے ملک کی آبادی کا باعث ہے
نرسنگھا دیکھنا منافقت اور جھوٹ سے تعبیر ہے
نمدے جمع کرنا بہت سا مال و متال حاصل کرے اگر گندہ اسٹاک دیکھے تو مصیبت آئے
نہر میں نہانا بادشاہ وقت سے عہدہ پائے وزیر سفیر یا امیر ہو
نرسنگھا بجانا منافق ہو کزب بیانی سے کام لے لوگوں میں نفاق پیدا کرے
نمدہ جلتے دیکھنا مال و دولت کے نقصان ہونے کا موجب ہے
نہر سے پانی پینا بادشاہ یا حاکم سے انعام پائے آسودہ حال ہو