Khwab Mein Hathyar Utarne Ki Tabeer
ہتھیار اتارنا امن وچین پائے آرام وراحت حاصل ہو
ہتھیار اتارنا امن وچین پائے آرام وراحت حاصل ہو
وصیت کرنا اولاد اور خاندان کا ہمدرد اور جان نثار ہو عمر دراز پائے
ہاتھی بد مست کو حملہ آور دیکھنا سردار یا امراء سے نفع کثیر پائے فساد وبلا دور ہوجائے اگر عماری میں بیٹھا دیکھے تو عزت و مرتبہ پائے
ہتھیار ڈالنا ذلیل و خوار ہو بد نام ہو اور ناکامی و تنگ دستی میں مبتلا ہو
وصیت نامہ لکھنا امام و پیشوا ہو دنیا میں حرمت پائے خلقت کا حاجت روا ہو گمراہوں کا راہنما ہو راہبری کرے
ہاتھی خوبصورت دیکھنا بادشاہ یا حاکم سے دولت و نعمت پائے یا خود سردار و حکمران ہو
ہچکی آتے دیکھنا پرغضب ہونے اور گالی بکنے کی دلیل ہے اور بیمار ہوجائے
واویلا کرنا بدنامی کا باعث ہے مصیبت میں پھنسے گمراہ ہو
ہاتھی سیاہ خونخوار دیکھنا آفت آئے یا ایسا فتنہ ہو جس سے لوگ خوفزدہ ہوں
ہچکی بند ہونا مسکین طبع ہو زبان پر قابو پائے آرام حاصل ہو
وسیلہ بنانا دوشمن پر فتح یاب ہو کاروبار میں ترقی ہو نعمت و راحت پائے
ہوا میں اڑنا اگر آسمان کی طرف اڑتا دیکھے تو موت کا انتظار کرے
ہار پھولوں کا پہننا اپنی محبوبہ یا دوست سے محبت و پیار کرے اور عشق و آرام پائے
ہد ہددیکھنا یا پکڑنا امارت حاصل ہو علم و حکمت اور منصب پائے
وکیل بننا عدل و انصاف کرے عوام راضی ہوں