Khwab Mein Kushada Hath Dekhne Ki Tabeer
ہاتھ کشادہ دیکھنا سخاوت اختیار کرے ملنسار محبت سلوک اور پیار کرے
ہاتھ کشادہ دیکھنا سخاوت اختیار کرے ملنسار محبت سلوک اور پیار کرے
ہاضمہ خراب دیکھنا دولت ناجائز حاصل کرنے کی کوشش کرے بد نام و ناکام رہے
ہڈی چبانا محنت و مشقت زیادہ اٹھائے رزق حلال پائے
ہیجڑوں سے صحبت کرنا مفسدوں سے میل جول رکھنے سے گمراہ وبے دین ہو
یاقوت سرخ دیکھنا پاکیزہ حسینہ مگر بارعب پائے راحت حاصل ہو
ہڈی پھینکنا مصیبت سے نجات پائے باعث آرام وراحت ہے
ہنسلی دیکھنا عورت جمیلہ پائے باکرہ سے عقد ہو مباشرت سے لطف اٹھائے
یاقوت سبز دیکھنا نیک سیرت جمیلہ باوقار اور خوش اخلاق عورت پائے
ہل چلانا کامیابی کی دلیل ہے رزق حلال وپاکیزہ ملے
ہاتھ دیکھنا برادریا شریک یا ہمدرد عورت پائے راحت و آرام پائے
یاقوت سوداگر دیکھے تجارت میں نفع کثیر پائے اور خوشحالی ہو
ہل خریدنا یا لینا محنت و مشقت سے روزی حلال پائے
ہاتھ اپنے بندھے دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے متقی وپرہیزگار ہو مالک سے ڈرے
یاقوت بادشاہ دیکھے سلطنت میں ترقی ہو اور ہردلعزیز نیک سیرت ہو
ہل ٹوٹا دیکھنا ناکامی اورتنگدستی کی علامت ہے