Khwab Mein Dorte Dar Kr Dekhna
دوڑتے ڈ ر کر دیکھنا کسی مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو مگر جلد خلاصی پائے
دوڑتے ڈ ر کر دیکھنا کسی مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو مگر جلد خلاصی پائے
دوشالہ پھٹا دیکھنا تنزل کا باعث ہے غریب و بے کس ہو تکلیف پائے
دوڑ لگاتے دیکھنا کامیاب ہو اور مقصد حاصل ہو
دوشالہ خیرات کرنا بزرگ دین ہو سخاوت اختیار کرے نیک نام ہو
دودھ بھینس کا پینا بہادر مگر سست ہو دولت مند اور ذی وقار ہو عاقل و نیک ہو
دوڑنا پانی پر دیکھنا حصول دولت ھو باعث کامیابی ہے دولتمندی میں شہرت ہو
دومنزلہ مکان دیکھنا دو عورتیں نکاح میں لائے
دودھ گدھی کا پینا طاقتوری سے مال جمع کرے یعنی چور ڈاکو رہزن ہو بے وقوف ہو
دوڑ کر پشیمان ہونا مصیبت سے نجات پائے تکلیف راحت میں بدل جائے
دو منزلی بس دیکھنا سفر اختیار کرے مگر عورت اور مال پائے
دودھ گھوڑی کا پینا بہادر چست وچالاک جنگجو عالی ہمت ہو راست باز دیانت دار ہو
دوزخ دیکھنا عصیاں سے تائب ہو یاد الٰہی میں مشغول ہو
دھواں دیکھنا بادشاہ یا جابر حاکم سے تعبیر ہے
دودھ خراب ترش پینا مال میں نقصان ہوجائے تکلیف و پریشانی اٹھائے
دوزخ میں اپنے تئیں دیکھنا گناہوں میں گرفتار ہو بدکردار ہو عاقبت خوار ہو