Khwab Mein Door Been Dekhna
دور بین دیکھنا دور دراز کا سفر درپیش ہو نفع کم و بیش ہو
دور بین دیکھنا دور دراز کا سفر درپیش ہو نفع کم و بیش ہو
دہلیز شکستہ دیکھنا گھر میں بد نظمی پیدا ہو یا عورت فوت ہوجائے
دوزخ سے خلاصی پانا غموں سے نجات حاصل ہو غربت سے چھٹکارا پائے راحت ہو
دھنیاں خشک دیکھنا رنج و الم اور تکلیف ہو
دوربین سے دیکھنا بحری سفر بذریعہ بحری جہاز کرے
دھنیاں کھانا نقصان اٹھائے مصیبت درپیش ہو
دہی کھٹا کھانا سفر پر مصیبت پائے نقصان اٹھائے اور خالی گھر واپس آئے
درخت خرما کا دیکھنا عالم ہو دولت پائے عورت شیفتہ ملے کبھی ملول کبھی مسرور ہو
دھونی خوشبوداردینا کسب حلال لازوال پیدا کرے نفع کثیر ہو با تدبیر ہو اور مشہور ہو
دیوار بلند بنانا استاد العلماء ہو فقیہہ عالم ہو سلطنت سے قضاء کا عہدہ پائے
دیگ پکاتے دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے دولت نعمت و عزت پائے
درخت کدو خیار کا دیکھنا مال طیب یانفع بابرکت ہو عزت و دولت قلیل پائے
دھونا کپڑے کھارے پانی سے عیش وعشرت میں مشغول ہو دل سے کدورت دور ہو
دیوار محل شاہی کو شکستہ دیکھنا بادشاہ وقت پر موت واقع ہو
دیگ ٹوٹتے دیکھنا گھر کا مالک یا مالکہ فوت ہوجائے باعث رنج و تعجب ہے