ورم ہاتھ میں لینا علم دین و قضاء حاجت سے شاد ہو نعمت بقدر حاجت اندازہ پائے
Browsing: Sucha Khwab Nama
ڈرنا یا خوف کھانا امن پانے کی علامت ہے بے فکر ہو اطمینان حاصل ہو
ڈول خراب دیکھنا کاروبار مندا پڑ جائے اور تنگی رزق ہوجائے
دختر جوان دیکھنا کسی مالدار عورت سے شادی ہو زندگی عیش و عشرت سے بسر ہو
دودھ دیکھنا جو خواب میں تازہ اور میٹھا دیکھے اسے مال ملے گا خراب دودھ دیکھنے والے کو نقصان ہوگا
ڈرتے شیر سے دیکھنا دشمن سے خوف پیدا ہو مگر نقصان سے محفوظ رہے
ڈولی دیکھنا کسی کی موت کا پیغام آئے
دلہن دیکھنا دولت حاصل ہو فرزند پیداہو نعمت زیادہ ہو
دختر پیدا ہونا کاروبار میں اس قدر ترقی ہو کہ مالدار ہو نعمت بے اندازہ پائے
ڈرتے بھینس سے دیکھنا بیماری میں مبتلا ہو مگر صحت یاب ہوجائے
ڈولی میں بیٹھنا بیمار سخت ہو یا موت واقع ہو
دھاندلی مچانا جھگڑا وفساد پیدا کرے یا سردار محلہ باوقار ہو ریا کار ہو
دختر مردہ دیکھنا کاروبار میں تنزّل واقع ہو اگر میت اٹھائے تو مال حرام کھائے
ڈرتے کتے سے دیکھنا شیطان کے شر سے محفوظ رہے
ڈولی میں بٹھانا جس کو بٹھائے اس کو رنج پہنچائے یا بیماری کی خبر پائے