Khwab Mein Shair Ka Gosht Khane Ki Tabeer
شیر کا گوشت کھانا دولت شاہی حاصل ہو استخوان اور پشم کی بھی یہی تعبیر ہے
شیر کا گوشت کھانا دولت شاہی حاصل ہو استخوان اور پشم کی بھی یہی تعبیر ہے
شملہ پرند سر پر دیکھنا اگر بے کار ہو تو نوکر ہو افسرو مالک ہو اور سینہ سپر ہو
شہد خریدنا نعمت دارین حاصل ہو سعادت و بزرگی پائے
شہاب دیکھنا منافق ہو بدظن اور غصہ پرور ہو
شیطان دیکھنا دین میں خرابی پیدا ہو شیطان خصلت آدمی کے جال میں پھنسے
شنگرف کھانا کسی ناگہانی مصیبت کا شکار ہو یا سخت بیمار ہو
شہد بیچنا یا بانٹنا لوگوں کا ہمدرد و غمخوار ہو ہدایت و راہبری اختیار کرے
شیشہ دیکھنا بیماری سے شفا پائے فرحت و راحت حاصل ہو
شیر سے بھاگنا مقصد تدبیر سے حاصل ہو راحت شامل حال ہے
شنگرف پھینکنا رنج و غم سے نجات پائے آفات و بلا سے چھٹکارا ملے
شہد کی مکھی دیکھنا ترقی رزق ہو محنتی عورت سے تعبیر ہے
شتر باؤلا شہر آتے دیکھنا اگر شور مچاتا آئے تو شہر میں بلاء و وبا پھیلے لوگوں کی ہلاکت ہو
شوربا گوشت کا کھانا نیک بختی کی دلیل ہے نعمت پائے اور آسودہ حال ہو
شہد کی مکھیاں پکڑنا مال حلال پائے محنت پر دل لگائے
شراب پی کر مست ہونا مالدار ہو یا قوم کا سردار ہو منفعت بے شمار ہو