Khwab MEin Duff Bejate Aorat Ko Dekhna
دف بجاتے عورت کو دیکھنا باعث زیب و زینت ہے خوشی نصیب ہو دولت حاصل ہو
دف بجاتے عورت کو دیکھنا باعث زیب و زینت ہے خوشی نصیب ہو دولت حاصل ہو
دلدل دیکھنا مصیبت کا پیش خیمہ ہے کوئی آفت سامنے آئے
دودھ غیر عورت کا دیکھنا نقصان اٹھائے حرام مال اکٹھا کرے دین خراب ہو
دف گھر میں بجانا بدکار عورت گھر میں لائے بدنامی ہو
دلدل میں پھنسنا مشکلات میں گھر جائے آفت میں مبتلا ہو گرفتار رنج وبلا ہو
دودھ انٹنی کا دیکھنا مال کسب سے یاعورت سے پائے کمزور جسم میں توانائی آئے
دق ہونا دنیاوی جدوجہد میں مبتلا ہو محنت ومشقت اٹھائے
دلدل سے نکلنا غم و اندوہ سے نجات پائے بیماری سے شفا پائے تکلیفات دور ہوں
دودھ گاۓ کا پینا اگر بیمار ہو تو شفا پائے اور بزرگی و عزت پائے
دق کرنا گناہوں میں مبتلا ہو بدنام ہو بیوی جفا اختیار کر
دم گھوڑے کی دیکھنا تجارت سے نفع ہو جتنی دم لمبی دیکھے اتنا مال زیادہ حاصل ہو
دق کے مرض میں مبتلا دیکھنا دنیا کے کاموں میں ایسا محو ہو کہ اللہ تعالی اور اسلام سے منحرف ہو
دم اپنے تئیں دیکھنا قوم و قبیلہ کا سردار ہو اور عزت حاصل کرے
دودھ بکری کا پینا مال مشقت سے پیدا کرے اگر تجارت کرے تو نفع کم آئے
دق سے خلاصی پانا باعث نجات ہے قرض سے آزاد ہو مصیبت و رنج فرار ہو