ضد کرنا نام و نمود اور دنیاوی شہرت حاصل کرے
Browsing: Sucha Khwab Nama
ضرب الله الله کی لگانا ظاہر داری سے کام لے ریا کار ہو
ضامن ہونا جس کا ضامن ہو اس کو فائدہ پہنچائے
ضرب سکتہ پر لگانا لوگوں میں بد نام ہو ذلت و خواری اٹھائے
ضامن بنانا اسے استاد بنائے یا فیض دین پائے
طاوس ناچتے دیکھنا مصیبت اور تنگی پائے فلاکت و ہلاکت کا سبب ہے
طوطے کا گوشت کھانا دولت ناجائز طریقہ سے حاصل کرے رشوت سودحرام کھائے
طاوس مادہ دیکھنا خوبصورت اور مالدار عورت ملنے کی بشارت ہے
طبابت سیکھنا ہدایت و بزرگی حاصل کرنے کی کوشش کرے نیکوں کا ہم جلس ہو
طعام پانا دولت میں ترقی پائے نعمت بےاندازہ ملے
طاوس مادہ کو بولتے دیکھنا کسی عیار مکار عورت سے واسطہ پڑے
طبلہ دیکھنا یا سننا بیہودگوئی سے کام لے یا بے وقوف لوگوں کی صحبت اختیار کرے
طعام بد مزہ پانا رنج و غم سے نڈھال ہو پریشانی و زوال ہو
طاوس نر بولتے دیکھنا عیش و آرام پائے عورت رقاصہ ملے
طبلہ بجانا جھوٹ افتراء بیہودہ گوئی سے بد نام ہو بد انجام ہو