Khwab Mein Tasht Totne Ki Tabeer
طشت ٹوٹنا خادمہ بیمار ہو یا فوت ہوجائے
طشت ٹوٹنا خادمہ بیمار ہو یا فوت ہوجائے
طاق گھر کا ٹوٹا دیکھنا غلام یا نوکر معزول ہو دولت میں کمی پیدا ہو عزت جاتی رہے
طوطا اڑانا فرزند بھاگ جائے یا نوکر ہاتھ سے نکل جائے
ضیافت کا انتظام کرنا سکول یا مدرسہ جاری کرے خادم الناس ہو
طالبعلم ہونا اگر دنیاوی علم پڑھے تو کاروبار میں ترقی ہو
طوطی بولتا دیکھنا باتونی ہو لغویات سے لوگوں میں بد نام ہو
طاعون دیکھنا فتنہ و فساد پھیلے مصیبت و بلا میں گرفتار ہو
طالبعلم بننا اگر دین کا علم حاصل کرتے دیکھے تو ایماندار ہو بزرگی پائے
طوطی پانا لڑکی کنواری پائے یا شاگرد نیک ملے
طاق مسجد کا دیکھنا دیندار اور پرہیزگار ہو نیکی کی طرف راغب ہو
طلاق بیوی کو دینا تونگر ہونے کی علامت ہے صحت کی بشارت ہے
طبل دیکھنا جھوٹی خبر سنے یا کہے جس سے پریشانی رہے جو بجائے فائدہ کے نقصان اٹھائے
ظلمت دیکھنا گمراہی میں پھنسے رنج و غم اٹھائے
طلاق شدہ سے نکاح کرنا کسی کا مال اپنے قبضے میں کرے عیش وعشرت پائے
طویله دیکھنا اگر گھوڑوں سے بھرا دیکھے تو مال و دولت بے شمار مثل بادشاہ کے پائے