Khwab Mein Khobsurat Asaa Dekhne Ki Tabeer
عصا خوبصورت دیکھنا عہدہ جلیلہ پائے یا سرداری ملے عزت وبزرگی حاصل ہو
عصا خوبصورت دیکھنا عہدہ جلیلہ پائے یا سرداری ملے عزت وبزرگی حاصل ہو
عبادت گھر میں کرنا دیندار ہو گھر میں خیروبرکت اور نزول رحمت ہو
عشرہ دیکھنا اگر محرم کا مہینہ دیکھے تو نئے کام کا آغاز کرے کامیابی ہو
عضو تناسل دیکھنا فرزند پیداہو اگر کٹا ہوا دیکھے تو جدائی پڑ جائے
عجائبات دیکھنا دنیاوی ترقی کا سبب ہے عہدہ ممتاز پائے
عالم ہونا بزرگی اور پارسائی پانی کی دلیل ہے کسی چیز سے آگاہی ہو
عضو اپنے علیحدہ علیحدہ دیکھنا خویش و اقارب اور بھائیوں میں جدائی پر جائے
عربی لکھنا یا پڑھنا نیک بخت عورت سے فائدہ حاصل ہو
علم سیکھنا نعمت دارین حاصل ہو ہنر پائے یا فن حکمت سیکھے
عطاری کرنا احسان کرے محبت خلوص رواداری پیدا کرے عزت وبزرگی پائے
عرق پیشانی پر دیکھنا والدین خویش و اقارب سے سرخروئی حاصل ہو
عالم کی صحبت اختیار کرنا کاروبار میں ترقی ہو مسرت نعمت عزت اور دولت پائے
عطارد برج دیکھنا اس کی تعبیر نیکی کا موجب ہے عروج بلندی حاصل ہو
عرق بدن پر دیکھنا موت آئے اگر آسمان سے نازل ہوتے دیکھے تو تنگ دستی و ذلت پائے
عامل سے کچھ لینا کسی بزرگ دین سے نصیحت پائے انعام و اکرام حاصل کرے