غلہ خریدنا تنگی رزق کا باعث ہے ہلاکت پائے یا غم و اندوہ پائے
Browsing: Sucha Khwab Nama
فقیر خود کو بنا دیکھنا لوگوں کی نظروں میں حقیر ہو فکر و اندیشہ دامن گیر ہو
غشی دور کرنا کاروبار میں ترقی ہو مصیبت ٹل جائے اور آرام پائے
غلہ فروخت کرنا تندرستی و راحت پائے بے فکر ہو آزاد طبع ہو
فقہیہ، دانشمند دیکھنا بزرگی اور عزت پائے علم دین حاصل کرے پرہیزگار ہو
غصّہ کرنا یا ہونا اگر خواب میں دنیاوی باتوں پر غصہ کھائے تو دین سے گمراہ ہو
غلہ کاشت کرنا نیکی کی علامت ہے نیک عمل کمائے پرھیزگار دولت مند باعزت ہو
فقہیہ سے تعلیم لینا توبہ کرے رشد وہدایت پائے بزرگوں کا جانشین ہو
غصّہ گمراہ لوگوں پر کرنا دیندار ہو گمراہ لوگوں سے نفرت کرے پرہیزگاری اختیار کرے
غلہ یا غلیل چلانا ظالم لوگوں میں شامل ہو لوگوں کو عذاب پہنچائے ظالم کہلائے
فقہیہ خود کو دیکھنا اگر جاہل ہو تو احمق بد نام ہو اگر عام دیکھے تو شہرت ہو دانشمند ہو
غصّہ پی جانا عزت و مرتبہ بلند ہو رحمت الٰہی شامل حال ہو سعادت پائے
غلہ بنانا ظلم وستم اختیار کرے تنگ دل ہو
فلالین کا کپڑا خریدنا خوبصورت نازنین دو شیزہ سے پیار و محبت کرے
فرشتوں کو آسمان سے اترتے دیکھنا اگر فرشتے خوبصورت اور خوش وضع ہوں تو ملک میں امن و آسائش و آرام ہو چرچا اسلام ہو اگر…