Khwab Mein Qalm Se Likhne Ki Tabeer
قلم سے لکھنا علم حاصل کرے فرشتہ خصلت و نیک ہو
قلم سے لکھنا علم حاصل کرے فرشتہ خصلت و نیک ہو
قے کھانا جھوٹ بولنا بد عہدی کرنا وعدہ شکن خیانت دار ہو
قرآن شریف پڑھنا حکمت سیکھے یا دین ودنیا باہم جمع کرے عیش وعشرت میں قدم دھرے میراث یا روزی حلال سے خوشتر ہو یا قوت و نصرت سے نام آور ہو
قصاب دیکھنا تنگ حالی اور ویرانی سے پریشان ہو
قلم دان دیکھنا یا پانا بادشاہ یا حاکم سے عہدہ جلیلہ پائے عزت و بزرگی حاصل ہو
قند کا ڈھیر خریدنا مال و متال حاصل کرے مقصد پورا ہو
قصاب سے گوشت لینا بیماری اور ویرانی آئے کاروبار میں نقصان ہو
قلیہ پلاؤ با آب پکانا منفعت ہو بے پونجی لگائے دولت کمائے ترقی پائے
قیامت دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے مظلوم ہو تو ظالم سے نجات پائے
قمری دیکھنا کسی کی محبت میں مبتلا ہو مضطر و پریشان رہے
کافور دیکھنایا خریدنا عالم و بزرگ ونام آور ہو منفعت پائے تجارت میں نفع پائے
کانجی ڈالنا فتنہ و فساد میں مبتلا ہو اور تکلیف اٹھائے
قیف دیکھنا نامہ بر چھٹی رسا ں یا پیغام رساں ہو یا دوست سے راحت پائے
کافور بدن کو لگانا غصہ پی جائے موت کی علامت ہے خلیق حلیم ہوجائے
کاہو شیریں کھانا فرحت پائے اگر تلخ کاہو کھائے تو مصیبت پائے