Khwab Mein Gulab Ke Phool Dekhne Ki Tabeer
گلاب کے پھول دیکھنا فرزند خوبصورت عنایت ہو راحت و آرام پائے
گلاب کے پھول دیکھنا فرزند خوبصورت عنایت ہو راحت و آرام پائے
گوپھیا دشمن پر چلانا فتح و نصرت حاصل ہو مقصد میں کامیاب ہو
گردن پتلی کوتاہ دیکھنا بے دین اور گمراہ ہونے کا باعث ہے
گلاب کی پاشی کرنا شہرت عزت اور نیک نامی حاصل ہو ذی وقار بزرگ ہو
گودڑی پہننا مرتبہ بلند پائے راہ ہدایت سے آشنا ہو خیر پگاہ ہو
گرز پانا یا دیکھنا حاکم وقت یا سردار قوم کی طرف سے طاقت و تقویت اور شہرت پائے
گلدستہ باندھنا فتنہ و فساد کرے موجب خرابی ہے
گودڑی لینا یا ملنا جس سے گودڑی ملے اس کی وراثت پائے اس کامال پائے
حضرت اسماعیلؑ کو دیکھنا فتح اور مال غنیمت حاصل ہو نیک دل نیک خو اور نیک انجام ہو
گویا دیکھنا یا بنانا فضول گوئی بیہودہ کلامی اور فتنہ و فساد کی طرف مائل ہو
گھوڑا مشکی دیکھنا خوشی کی نشانی ہے دولت و راحت فرحت عزت پائے
حضرت یعقوبؑ کو دیکھنا غم اولاد میں مبتلا ہو بعد میں مسرت سے تبدیل ہو
گھٹنا دیکھنا عیش و عشرت پائے آرام و راحت نصیب ہو
گھوڑا سیاہ دیکھنا صاحب ولایت یا سردار ہو حاکم فرما نبردار ہو
حضرت یوسفؑ کو دیکھنا تہمت میں مبتلا ہو آخر میں سعادت حاصل ہو نیک کام ہو