گھی دودھ میں ڈالنا مال و نعمت پائے اور راحت و آرام حاصل ہو
Browsing: Sucha Khwab Nama
گوندھنا بیسن یا آٹا جو کا ترقی رزق اور مال حلال پائے کام میں منفعت پائے
گھر سونے کا دیکھنا خانہ سوزی کی نشانی ہے ساکھ برباد ہو جاتی ہے
گھی فروخت کرنا لوگوں میں مشہور اور معزز ہو مال ودولت پائے
گونگا پن ہونا حق بات سے کنارہ کرے دین سے گمراہ ہو نقصان علم ہو
گھر کو منقش کرنا جنگ وخصومت میں مبتلا ہو حسرت ہو عورت صاحب جمال ملے پوشیدہ وصال ہو
گیدڑ کی تلاش کرنا بیمار ہونے کی علامت ہے تکلیف کا باعث ہے
گونگا کسی کو دیکھنا موجب تکلیف ذلت و خواری و مصیبت آئے
گھنگرو دیکھنا لڑائی جھگڑے سے مغموم ہو دل غمگین ہو
گیدڑ کے ساتھ کھیلنا عورت پر عاشق ہو جو اجنبی ہو مگر عورت بے وفا نکلے
گوہ دیکھنا اگر گوہ کاٹے تو دشمن سے تکلیف اٹھائے اگر مارے تو دشمن پر فتح پائے
گھنگرو پاؤں میں ڈالنا کسی سے لڑائی جھگڑا وفساد ہوجائے پریشانی اٹھائے
گیدڑ کی کھال اتارنا مال ودولت پائے قرضہ سے نجات حاصل ہو
گونہہ دیکھنا خشومت کا باعث ہے نا موافق بادل آئیں پریشانی ہو
گھنگرو سونے کے ڈالنا کسی مالدار بخیل سے دنگاو فساد ہو جائے پریشانی اٹھائے