خطبہ پڑھنا بزرگی پائے روحانی فیض حاصل ہو سرداروں میں شامل ہو
Browsing: Sucha Khwab Nama
خیار کھانا بیماری سے زار ہو عورت اگر کھائے تو بیٹی جنے شرمسار ہو
خچر پر سوار ہونا دنیا میں بدنام ذلیل ہو عاقبت خراب ہو بے آباد ہو
خضاب سر کو لگانا نام و نمود و ریاکاری اختیار کرے ظاہر بینی زیادہ ہو دھوکہ باز ہو
خوان دیکھنا درازی عمر اور مال و دولت پانے کا باعث ہے
خانہ باغ میں دیکھنا منفعت کثیر ہو اور بے تدبیر ہو
خانہ منقش دیکھنا آرام وآسائش پائے عورت ماہ جبین ہاتھ آئے
داڑھی ناف تک لمبی دیکھنا مصیبت اور رنج و الم میں گرفتار ہو قرض دار ہو
دانت اپنے اکھاڑنا مال خاطر خواہ جمع ہو عزیزوں سے قطع رحمی کرے
درخت شفتالو کا دیکھنا جوانمردی و شجاعت سے مال کثیر پائے مگر شباب میں ہلاک ہو جائے
خرما دیکھنا علم و دولت دین حاصل ہو امور خیر میں شامل ہو
داڑھی زمین پر گرتی دیکھنا ذلیل وخوار ہونے کا باعث ہے لوگوں میں بےعزت ہو
دانت اپنا سونے کا دیکھنا مال برباد ہوجائے تکلیف اٹھائے دوست سے شکر رنجی ہو
درخت جڑ سے اکھاڑنا عزت و مرتبہ پائے اور مال کے نقصان کا سبب ہے
خرما کا تخم دیکھنا سفر درپیش ہو رنج و منفعت پیش ہو