Khwab Mein Long Khane Ki Tabeer
لونگ کھانا غم و اندوہ میں مبتلا ہو اور تکلیف پائے
لونگ کھانا غم و اندوہ میں مبتلا ہو اور تکلیف پائے
ماش سیاہ دیکھنا رنج و الم میں مبتلا ہو اگر دال دلتے دیکھے توکش مکش میں پڑے
لوہا دیکھنا دولت و قوت حاصل ہو اگر لوہے سے کام لے تو بہادر عالی قدر ہو
ماش دال کھانا مالدار ہوعزت و فرحت حاصل ہو آرام پائے
لہسن کھانا یا خریدنا مال حرام پائے اگر کھائے تو رنج و غم میں مبتلا ہو
مال و اسباب دیکھنا اگر تھوڑاوستھرا دیکھے تو خوشحال ہو اگر بے اندازہ اور گندا دیکھے تو مصیبت پائے
لید یا گوبر جمع کرنا مال و دولت دنیاوی جمع کرے جتنی جمع کرے اتنا مال پائے
مال و دولت دیکھنا کامیابی کی علامت ہے خوشحالی پائے دکھ دور ہوں
لید یا گوبر کے اپلے تھاپنا عیبوں پر پردہ ڈالے یا مال کو دفن کرے کنجوس و شوم ہو
مٹی کے ڈھیلے دیکھنا درم و دینار اور روپیہ پیسہ پانے سے تعبیر ہے
لیموں کھانا یا خریدنا تکلیف و مصیبت پائے کسی سےحیرانی اٹھائے
مٹی اکٹھی کرتے دیکھنا دولت و زر و مال جمع کرے اور عزت پائے
لق لق دیکھنا مرد عالم کی نشانی ھے باعث فرحت و کامرانی ہے
مٹی کی ٹوکری سر پر اٹھانا زبردست مالدار ہو خیر و برکت پائے راحت حاصل ہو
ماتم کرنا خوشی حاصل ہو دل کی مراد پائے