مردہ سے خون پانا راحت و آرام پائے دین کا ہمدرد ہو آخرت نیک ہو
Browsing: Sucha Khwab Nama
مریخ سیارہ دیکھنا فوج میں بھرتی ہو جنگ پر جائے اور عہدہ پائے
محراب میں نماز پڑھنا زیادتی مال اور بزرگی پانے کی نشانی ہے اگر جاھل ہو تو خوار ہو
مردہ سے صحبت کرنا مردہ کے خویش و اقارب سے دولت و آرام پائے
مسجد شاندار دیکھنا عالم دین اور دین کی ترقی سے تعبیر ہے خورشید اسلام جلوہ گر ہو
محراب منقش دیکھنا علم و فاضل فرزند پیداہو جس کا شہرہ جہان میں ہو
مردہ اپنے تئیں دیکھنا درازی عمر کی دلیل ہے حصول مقصد ہو
مسجد میں نماز پڑھنا سعادت دارین حاصل ہو دل مسرور ہو دولت دین دنیا پائے
محل میں داخل ہونا مقصد دلی پائے مال مطلوبہ حاصل کرے
مردارسنگ دیکھنا رنج وغم اور بیماری وعذاب میں مبتلا ہو
مسجد پرانی و ویران دیکھنا اگر بوسیدہ یا شکستہ دیکھے تو دین میں خرابی پائے مصیبت پیش آئے
محل اپنا خراب دیکھنا مال و زر نقصان ہو عزت میں فرق آئے
مروارید دیکھنا غلام یا کنیز حسینہ پائے یا فرزند خوبصورت پیدا ہو
مسلح اپنے تئیں دیکھنا گاؤں شہر یا علاقہ کا حاکم مقرر ہو پیشوا یا سردار ہو
محل بلند خوبصورت دیکھنا نعمت و حکومت راحت و منفعت اور عزت پائے