Khwab Mein Mehndi Paon Ko Lgane Ki Tabeer
مہندی پاؤں کو لگانا دکھ دردو مصیبت سے رہائی پائے گھر بیٹھے دولت حاصل ہو
مہندی پاؤں کو لگانا دکھ دردو مصیبت سے رہائی پائے گھر بیٹھے دولت حاصل ہو
مکی دیکھنا رزق پائے اگر مکی کا ڈھیر دیکھے تو نعمت حاصل ہو
مور ناچتے دیکھنا حصول دولت جاہ ومرتبہ ہو اگر مور بولتے دیکھے تو مصیبت آئے
مہندی ہاتھوں کو لگانا مال ودولت پائے آرام وراحت سے زندگی بسر ہو
مسلمانوں کی جماعت دیکھنا دین میں ترقی حاصل ہو راحت و دولت عام ہو
مکھن دیکھنا یا کھانا نعمت و برکت پائے عزت اور بزرگی حاصل ہو فلاسفر ہو
موٹھ دیکھنا تنگ دستی و تہدستی میں مبتلا ہو
مہندی سے ہاتھ رنگے دیکھنا خویش و اقارب کا رازدار ہو مالدار ہو بے فکری سے عمر گزارے
مشرک یا کافر ہونا بدکاری اور فساد میں مبتلا ہو گمراہ بددیانت و بدنیت ہو
مکھیاں دیکھنا حاسدوں سے حسد پائے بخیلوں اور کمینوں سے دکھ اٹھائے
موزہ پہننا پردہ داری اور گھرداری سے تعبیر ہے عورت پائے
میخ لوہے کی گاڑنا فرزند پیداہو ملازمت یا کاروبار میں ترقی پائے
مسور یا مسور کی دال کھانا اگر خام دیکھے تو غم و اندوہ پائے اگر پختہ دیکھے تو جھگڑا و فساد میں پڑے
مکھیاں مارنا حاسدوں بخیلوں اور کمینوں سے نجات پائے یا بیکار ہو
موتی یا مونگا پہننا خوبصورت اور دولت مند عورت سے شادی کرے