Khwab Mein Maa Ke Pait Se Paida Hone Ki Tabeer
ماں کے پیٹ سے پیدا ہونا تمام گناہوں سے توبہ کرے نیک اور پرہیزگار ہو
ماں کے پیٹ سے پیدا ہونا تمام گناہوں سے توبہ کرے نیک اور پرہیزگار ہو
ناچنا عورتوں کا رسوائی وذلت اٹھائے اور بدنامی ہو
نعل گدھے کے لگنا کسی بزرگ دین سے فیض حاصل ہو آرام پائے
نسوار خریدنا زکام اور بخار میں پڑے حیران و سرگرداں ہو
نمکدان دیکھنا عورت حسینہ ہم صحبت ہو راحت و عزت پائے
نیازبو دیکھنا اگر سر سبز دیکھے تو فرزند پائے اگر خشک دیکھے تو اولاد نہ ہو
نسوارضائع کرنا بیماری سے نجات پائے دکھ درد دور ہوں
نمک سرخ کھانا رنج وغم مال حرام دنگا وفساد اور تکلیف پائے
نیازبو سونگھنا اگر خشبودار ہو تو سعادت دارین حاصل ہو خوشخبری پائے
نشاستہ دیکھنا مال حلال وپاکیزہ پائے مگر محنت سے ہاتھ آئے
ننگا ہونا طالب دنیا ہونے کو موجب ہے رسوائی ہو
نیچے اترنا اگر آرام سے اترے تو کام کو دیر سے کرے کامیابی دیر سے ہو
نشاستہ کھانا رنج و غم اور مصیبت میں گرفتار ہو
ننگا عورت کو دیکھنا مال بےاندازہ پائے جس کا شمار نہ ہو اور عزت حاصل کرے
نیچے گرنا عزت و مرتبہ میں کمی آئے باعث تنزل ہے