وعظ ہونا اگر عالموں کی مجلس میں وعظ کرے تو شہرت حاصل کرے
Browsing: Suchi Khwabon Ki Tabeeren
نیل دیکھنا یا خریدنا رنج و غم میں مبتلا ہو باعث پریشانی بنے
نردبان پر چڑھنا سفر پیش آئے دین کے کام مرتبہ پائے
وعظ جاہلوں میں کرنا بد نام و گمراہ ہونے کا باعث ہے
نیل کپڑوں کو دینا زیادہ دے تو مصیبت و بدنامی ہو پورا دے تو اپنے مقصد میں کامیاب ہو
نردبان سے اترنا سفر سے کامیاب واپس آئے خیرو برکت پائے
وعظ عالم سے سننا رشد و ہدایت پائے نیک و دیندار اور متقی ہو
نیل ہاتھوں کو لگا دیکھنا بحر عصیاں میں غرق ہو بدنام اور ذلیل و خوار ہو ذلت و رسوائی پائے
نعلین دیکھنا سفر پر جائے یا عورت سے شادی کرے باعث عزت و دولت ہو
وعظ کرتا جاہل کو دیکھنا گمراہی و بے دینی پھیلے لوگوں کو اسلام سے نفرت ہو
نیلگوں آسمان دیکھنا مصیبتوں سے نجات پائے فرحت و راحت اور مسرت و کامیابی پائے
نعمت پانا مال ودولت ملنے کی علامت ہے اگر بادشاہ دیکھے تو سلطنت وسیع ہو
والی بننا عزت وآبرو بڑھے توقیر پائے
ویران گھر اپنا دیکھنا غم و اندوہ پائے سخت مصیبت میں گرفتار ہو
ہتھیلی تنگ دیکھنا قرضدار ہو کنجوسی وبخیل ہو گزران ذلیل ہو