Khwab Mein Surah Al-Muddathir Parhne Ki Tabeer
سورۃ المدثر پڑھنا نیک عمل سرزد ہوں برائی سے بچے
سورۃ المدثر پڑھنا نیک عمل سرزد ہوں برائی سے بچے
سورۃ البلد پڑھنا انسانوں کے ساتھ احسان کرے مگر خود فائدہ سے محروم رہے
سورۃ المجادلہ پڑھنا عورتوں کے جھگڑوں میں مصروف ہو پریشانی حاصل ہو
سورۃ القيامة پڑھنا برے کاموں سے توبہ کرے خوشنودی حق تعالیٰ حاصل ہو
سورۃ الشمس پڑھنا دنیاوی بلاؤں سے نجات حاصل کرے دین میں سربلند ہو
سورۃ الحشر پڑھنا دینداروں کی صحبت حاصل ہو آخرت کی فکر ہو
سورۃ الدہر پڑھنا درویشوں سے محبت کرنے سے رضا الٰہی حاصل کرے
سورۃ الضحیٰ پڑھنا سائلوں کے سوال پورے کرنے کا ثواب حاصل کرے
سورۃ ممتحنہ پڑھنا ایسی محنت و مشقت میں مبتلا ہو کہ اس میں جان بھی دے دے
سورۃ المرسلات پڑھنا کسائش رزق حاصل ہو پریشانی دور ہو
سورۃ الم نشرح پڑھنا دونوں جہان کی مرادیں حاصل کرے
سورۃ الدخان پڑھنا جھوٹ سے نفرت ہو سچائی کی طرف راغب ہو
سورۃ الصف پڑھنا راہ خدا میں جہاد کرے شہید یا غازی کا رتبہ حاصل ہو
سورۃ النبار پڑھنا دنیا و دین کے نیک کام سرزد ہوں
سورۃ التین پڑھنا دنیا میں خیر و برکت حاصل ہو عاجزی میں وقت بسر ہو