Khwab Mein Dervazah Sone Ka Dekhna
دروازہ سونے کا دیکھنا عورت خوش جمال ملے مگر غربت آئے
دروازہ سونے کا دیکھنا عورت خوش جمال ملے مگر غربت آئے
دستر خوان سے بغیر کھانے کے اٹھنا تنگی رزق ہو باعث خشومت ہو
درویش سے لڑنا دین سے منہ موڑ کر گمراہ ہوجائے افلاس و مصیبت میں گرفتار ہو جائے
دروازہ آبنی دیکھنا جدوجہد اور مشقت سے روزی کمائے
دعوت دینا دنیا کو فیض پہنچائے اگر عالم دیکھے تو علم سکھائے وعظ و نصیحت کرے
درویش بن کے بھیک مانگنا خیرو برکت اور زیادتی رزق کا باعث ہے دلی مراد پوری ہو
دریا میں تیرنا بادشاہ پر غالب آئے مشکل حل ہو ظفر و فتح یابی ہو
دعوت قبول کرنا کاروبار وسیع ہو دولت و نعمت پائے خوشخبری ملے
دروازہ دیکھنا عورت اور کامیابی کی نشانی ہے حیرانی و پریشانی اٹھائے
دریا دیکھنا اپنے مقصد میں کامیاب ہو حصول نعمت ہو
دشمن مغلوب دیکھنا دل کی مرادیں پوری ہوں بیمار ہو تو شفا پائے قرض دار ہو تو خلاصی پائے
درندے دیکھنا دشمنوں کے نرغے میں آئے یا ہر چار طرف سے مصیبتوں میں گرفتار ہو
دروازہ کشادہ دیکھنا کشائش رزق ہو کامیابی قدم چومے دولت بے اندازہ پائے
دریا میں ڈوبنا کسی آفت کا شکار ہو مصیبت میں گرفتار ہو
دشمن کو غالب دیکھنا باعث رنج و غم ہے نقصان اٹھائے اور ناکامی پائے