دریا میں طغیانی دیکھنا اگر شوروغل ہو اور پانی سے خوف آئے تو موجب تباہی و بربادی ہو قحط سالی ہو جان و مال کا نقصان…
Browsing: Suchi Khwabon Ki Tabeeren
درود شریف پڑھنا دین میں ترقی ہو دلی مقاصد پورے ہوں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب ہو دین و دنیا کی…
دروازہ مقفل دیکھنا بیوی فوت ہوجائے تکلیف و مصیبت اٹھائے مفلس ہو
دریا پانی سے بھرا اور خوش رفتار دیکھنا عادل بادشاہ ہو دنیا آرام پائے غلہ کی ارزانی ہو دودھ دینے والے جانوروں میں برکت ہو خلقت…
درویش دیکھنا دیندار ہو کوئی انعام اللہ تعالی سے پائے مسرور ہو
دروازہ بند دیکھنا کشائش رزق ہو کامیابی قدم چومے دولت بے اندازہ پائے
دریا کا پانی تلخ دیکھنا بادشاہ کے ظالم ہونے کا باعث ہے رعایا پریشان و بے آرام ہو
درویش سے مصافہ کرنا بزرگی پائے خدا دوست ہو دولت دارین ہاتھ آئے
دروازہ ٹوٹا ہوا دیکھنا گھر ویران و بے آباد ہو اگر گرا ہوا دیکھے تو اپنی موت سمجھے
دریا سے پانی پینا بیمار ہو تو شفا پائے ورنہ بادشاہ سے منفعت ہو عزت و مرتبہ بلند ہو
درویشی اختیار کرنا دنیا سے بے زار ہو کاروبار سے ہمکنار نہ ہو گوشہ نشینی اختیار کرے
دروازہ کھلتا دیکھنا رزق زیادہ پائے مگر فضول خرچی میں مصروف ہو
دستانے دیکھنا قوت جسمانی پائے کاروبار میں ترقی ہو
درویش اپنے گھر دیکھنا موجب خیرو برکت ہے سب تکالیف دور ہوں راحت پائے
دروازہ چھوٹا سا دیکھنا گھر والوں پر مصیبت آئے دکھ میں پڑ جائیں