Khwab Mein Do Manzeli Bus Dekhna
دو منزلی بس دیکھنا سفر اختیار کرے مگر عورت اور مال پائے
دو منزلی بس دیکھنا سفر اختیار کرے مگر عورت اور مال پائے
دودھ گھوڑی کا پینا بہادر چست وچالاک جنگجو عالی ہمت ہو راست باز دیانت دار ہو
دوزخ دیکھنا عصیاں سے تائب ہو یاد الٰہی میں مشغول ہو
دھواں دیکھنا بادشاہ یا جابر حاکم سے تعبیر ہے
دودھ خراب ترش پینا مال میں نقصان ہوجائے تکلیف و پریشانی اٹھائے
دوزخ میں اپنے تئیں دیکھنا گناہوں میں گرفتار ہو بدکردار ہو عاقبت خوار ہو
دھونا مونہہ آب صاف سے مرتبہ بلند ہو عزت پائے آرام وراحت حاصل ہو دیندار ہو
دیوار کے سایہ میں بیٹھنا علم کی دولت حاصل کرے دانا زیرک و فہیم ہو
دیو حملہ آوردیکھنا مصیبت آئے دکھ اٹھائے پریشان ہو سر گردان ہو
دھوتی دھونا عورت کو ہدایت دے ہم خیال کرنے کی کوشش کرے
دیوار بے سایہ دیکھنا علم حاصل کرنے سے محروم رہے جاہل ہو دولت کامل ہو
دیوار دیکھنا باعث فرحت و قدر بلندی ہے عزت وبزرگی پائے
دھوتی نچوڑنا عورت کو مارے یا جھگڑا ہو جائے یا قرض سے نجات پائے
دیوار کھوکھلی بنانا عالم ہو مگر ریاکاری شیوہ اختیار کرے
دیوانہ کتا دیکھنا بیماری پڑے یا وبا پھیلے لوگ تکلیف پائیں