Khwab Mein Daigcha Dekhna
دیگچہ دیکھنا عورت ماہ جبین سے شادی ہو یا کنیز باتمیز ملے
دیگچہ دیکھنا عورت ماہ جبین سے شادی ہو یا کنیز باتمیز ملے
دہی سے مکھن نکالنا جس قدر مھکن نکلتا دیکھے اسی قدر مال ودولت پائے
دھونی لینا عیش وعشرت میں زندگی بسر ہو اگر بدبودار ہو تو تنگی رزق ہو
دیگدان دیکھنا گھر عمدہ اور نفیس پائے رات دن عیش اڑائے
دیگ دیکھنا لڑکی باکرہ سے نکاح ہو ہم صحبت ہو دولت ونعمت پائے
دھوبی دیکھنا کسی بزرگ با عمل کی زیارت نصیب ہو
دیو پر حملہ کرنا رنج و غم سے نجات پائے مصیبت سے آزاد ہو
دیگچہ میں کچھ پکانا حصول نعمت و دولت ہے عیش و عشرت پائے
دھوبی خود بننا نیک عمل انجام دے بزرگ اور صالح ہو
دیوانہ دیکھنا مال و متال حاصل ہو باعث تونگری ہے
دیگچہ گم جانا مال ومتاع میں زوال آئے پریشانی اٹھائے
دھونا کپڑوں کو توبہ کرے گناہوں سے بچے ہدایت پائے
دیوانے کتے کو ہلاک کرنا بیماری وبا اور بلا سے نجات حاصل ہو
دیو دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو بیماری میں گرفتار ہو
دھونا کپڑے گندے پانی سے دین و دنیا کی تباہی اور نقصان کا موجب ہے ذلیل و خوار بےعزت ہو