Khwab Mein Zikar Draaz Dekhna
ذکر دراز دیکھنا اولاد کثیر پیدا ہو شہوت رہے عورت سے ہم صحبت ہو
ذکر دراز دیکھنا اولاد کثیر پیدا ہو شہوت رہے عورت سے ہم صحبت ہو
ڈھنڈورہ شہر میں دیکھنا اگر بادشاہ کی طرف سے ہو تو نیا بادشاہ تخت نشین ہو رعایا آرام پائے
ذائقہ تلخ چکھنا تنگی رزق ہو کاروبار بند ہوجائے تکلیف اٹھائے
ذکروفرج ساتھ دیکھنا غم واندیشہ برطرف ہو جائے مگر شاہی بیگم سے راحت پائے
شاہین پکڑنا کسی بادشاہ یا حاکم وقت کا قریبی ہو عزت و مرتبہ بلند ہو
شرم گاہ عورت کی دیکھنا لڑکی پیدا ہو شہوت زیادہ ہو
شعلہ بجھتا دیکھنا دکھ درد مصیبت اور بلا وباسے نجات حاصل ہو
شہباز دیکھنا قوم کا سردار ہو یا حکومت کا عہدے دار ہو عزت وبزرگی پائے
شرم گاہ ڈھانپنا راز دل میں رکھے کسی پر ظاہر نہ ہونے دے
شفتا لولذیذ کھانا کنیز پاکیزہ پائے جس سے آرام وآسائش ہو
شاخ سبز دیکھنا فرزند پیداہو یا بھائی تولد ہو
شہباز کو جھپٹتے دیکھنا حاکم یا سردار غصہ میں آئے مصیبت و تکلیف اٹھائے
شرم گاہ سے شرم گاہ ملانا کسی کو اپنا رازدار بنائے یا خود کسی کا راز دار بنے
شفتا لو بد مزہ کھانا بیماری پائے یا کسی تکلیف میں پھنسے
شاخیں سبز دیکھنا بھائیوں اور فرزندوں سے تعبیر ہے اولاد یا کنبہ زیادہ ہو